Sahih Bukhari Hadees No.23 _ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

By : Beauty Of Nature

Published On: 2022-09-22

1 Views

00:59

Sahih Bukhari Hadees No.23 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

صحیح البخاری حدیث نمبر 23

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ایک وقت سو رہا تھا، میں نے خواب میں دیکھا کہ لوگ میرے سامنے پیش کیے جا رہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں۔ کسی کا کرتہ سینے تک ہے اور کسی کا اس سے نیچا ہے۔ پھر میرے سامنے عمر بن الخطاب لائے گئے۔ ان کے بدن پر جو کرتا تھا۔ اسے وہ گھسیٹ رہے تھے۔ (یعنی ان کا کرتہ زمین تک نیچا تھا ) صحابہ نے پوچھا کہ یا رسول اللہ! اس کی کیا تعبیر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس سے دین مراد ہے۔

کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 23
درجہ: صحیح

Trending Videos - 27 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 27, 2024