ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔شہر میں بارہ ہاوسنگ سوسائٹی کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔شہر میں بارہ ہاوسنگ سوسائٹی کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

br ٹوبہ ٹیک سنگھ ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کے لیے اچھی خبر ۔شہر میں بارہ ہاوسنگ سوسائٹی کو کام کرنے کی اجازت مل گئی br ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہاوسنگ سوسائٹی میں خرید وفروخت شروع ہونے سے پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک افراد بھی خوشbr ٹوبہ ٹیک سنگھ : شہری غیر منطور شدہ سوسائٹی میں خرید وفروخت نہ کریں، ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر br OCbr ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر دو ہاوسنگ سوسائٹی کے کاغذات مکمل ہونے اور دس سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی کے فائل جمع ہونے پر انہیں کام کرنے کی اجازت مل گی ۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ br VObr ٹوبہ ٹیک سنگھ ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کے لیے اچھی خبرہے ،شہر میں سب سے بڑی دو ہاوسنگ سوسائٹی رائل ہاوسنگ جھنگ اور پرائم ہاوسنگ سوسائٹی گوجرہ کے کاغذات مکمل ہونے اور دس سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی کی فائل جمع ہونے پر انہیں کام کرنے کی اجازت مل گی br ڈپٹی کمشنر ارشد بھدر کے زیر صدرات ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سی او ضلع کونسل مہر انور بیگ سمیت ہاوسنگbr سوسائٹی مالکان اور پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔br ڈپٹی کمشنرکی زیر صدرات اجلاس میں بارہ سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کو کام کرنے کی اجازت دی گیbr اور اپنے بقایاجات فوری طور جمع کروانے کی ہدایت کی گی br اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی مالکان کیخلاف کاروائی جائے گی اور ضلع کونسل سے منظوری حاصل نہ کرنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہاوسنگ سوسائٹی کو بند کردیا جائے گا br شہرمیں بارہ سے زائد ہاوسنگ سوسائٹی میں جائیداد کی خریداری شروع ہونے پر پر اپرٹی سے منسلک افراد بھی کافی خوش دیکھائی دے رہے ہیں br ساٹ ۔۔ ڈیلر br ایک اندازے کے مطابق شہربھر سو سے زائد ہاوسنگ سوسائٹیز ہیں جہاں تعمراتی کام جاری ہے ، انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ صرف ضلع کونسل سے منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹی میں ہی پلاٹوں کی خرید وفروخت جائے ۔بصورت دیگرکسی بھی قسم کے فراڈ کے ہم زمہ دار نہ ہونگیں ۔۔br فو ٹیج کے ساتھ br سلطان سد ھوbr 03335325596


User: TobaTekSinghTv

Views: 0

Uploaded: 2023-01-12

Duration: 01:19

Your Page Title