How to take care Of Chickens and Roosters||Chickens Feeding Process ||شہر میں دیہات

How to take care Of Chickens and Roosters||Chickens Feeding Process ||شہر میں دیہات

ow to take care Of Chickens and Roosters||Chickens Feeding Process ||شہر میں دیہاتbr br br br مرغیوں کی بیماری اور ان کا علاجbr br 1۔ پیچشسبزسفید یا خونی بیٹ کرناbr اصیل مرغ مرغی یا چوزے جب سبز سفید یا خونی پیچش کریں اور اک جگہ پہ اداس کھڑا ہو جائے اورکھانا پینا بند کریں تو انکو ایک گولی #موٹیلیئم صبح شام کھلا دیں۔ ان شاء اللہ دو خوراک سے ہی پیچش رک جائیں گے۔!!br br 2۔ #نزلہزکامگلےکیخرخراہٹکیلئے!!br ایسے اصیل جو نزلہ زکام کا شکار ہوں یا جن کے گلے سے خرخر کی آوازیں نکلیں انکو رات کو ایک کیپسول روزانہ oxytetracycline کھلا دیں۔ تین دن تک انشاءاللہ ٹھیک ہوجائے گا br br 3۔ #ٹانگوںسےکمزورلاغرجسموالےمرغ!!br عموما بڑے قد کاٹھ کے اصیل یا انکی بریڈ جب جسم کی بڑھوتری شروع کریں تو انکی ٹانگیں مڑ یا کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسے اصیل کو روز اک گولی #نیوروبیان یا #میتھیکوبال کھلائیں۔ انکے جسم تندرست اور پٹھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔!!br br 5۔ #گرمیسےبچاواوربخارسستینقاہتکیلئے۔!!br جن دوست احباب کے جانور گرمی کی شدت میں نڈھال ہوتے ہوں یا بخار میں مبتلا ہوتے ہوں وہ روز #دوکلو تازہ پانی میں ایک #پیراسیٹامول ڈال کر پلائیں۔!!br ناک یا آنکھوں سے پانی بہتا ہو تو پھر ایک کیپسول #ویبرامائیسین بھی ڈال دیں اور اسے اچھی طرح مکس کرکے پینے کیلئے انکے آگے رکھ دیں۔!!br br 6۔ #بریڈکیلئےیانرمادیکےجرثومےبنانےکیلئے!!br وہ بریڈر یا بڑی عمر کی مادیاں جو جوڑے نہیں ہوتیں سست اور جرثومے کمزور ہوں انکو ہر روز ایک کیپسول #ایویان200+400 کھلائیں۔ چند دنوں بعد جوڑ لگنے لگ جائیں گے۔!!br br 7۔ #اصیلکےبدنکوفربہہیعنیموٹااورسرخکرنا!!br #فیفولوٹ اور #سینگوبیان کیپسول کھلانے سے اصیل پٹھے پٹھیاں صحت مند اور اعصابی طور پر مضبوط اور رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔ بدن کی نشوونما بھی بہترین اور قد کاٹھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔!!br br #نوٹ!! پوسٹ اچھی لگے تو ضرور شئیر کریں تاکہ سب شوقین بھائیوں کا فائدہ ہو اور اس چینل#شہر میں۔دیہات کو سبزکرایب کر دیں۔شکریہbr br br br Hello dosto ❣️br Welcom to my chanel ap ko animals or birds ki information deta rahu ga taky ap ko jo bhi msla ho mere es chanel sy jan paen.. or sath sath m ap ko dihat ki life k bary m btata rhu ga.. or main ap ko desi or wlaiti khanu ki reccipy shere krta rhu ga...


User: شہر میں دیہات Shehr Main Dihat

Views: 28

Uploaded: 2023-02-26

Duration: 08:58

Your Page Title