جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا

جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا

جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاbr سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہےbr شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباسbr بولتا جہل ہے بدنام خردہوتی ہےbr کچھ نہ کہنےسے بھی چھن جاتاہے اعجازسخنbr ظلم سہنے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہےbr (مظفر وارثی آواز ثنا نعمت)


User: TRENDS TV

Views: 2

Uploaded: 2023-03-08

Duration: 02:20

Your Page Title