پاکستان کرکٹ ٹیم نمبر 1 پر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نمبر 1 پر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔br br Newzeeland کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔br br 2005 میں ICC رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ ICC ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا ہے ۔br br پاکستان اور Newzeeland کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی، سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان نے Newzeeland کے خلاف اب تک کے چاروں میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔br پاکستان فی الحال آسٹریلیا اور انڈیا کے خلاف پوائنٹس بورڈ پر آگے ہے، اگر پاکستان پانچواں میچ بھی جیت جاتا ہے تو اس کی برتری واضح ہوجائے گی تاہم مئی کے وسط میں ون ڈے رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد رینکنگ میں رد و بدل ہوسکتا ہے۔br br چوتھے ون ڈے میں فتح کے بعد پاکستان کے مجموعی ریٹنگ پوائنٹس 113.483 ہوگئے ہیں، آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس 113.286 جبکہ انڈیا کے ریٹنگ پوائنٹس 112.


User: All Purpose Channel (APC)

Views: 2

Uploaded: 2023-05-06

Duration: 01:45

Your Page Title