Zaman Aya Hay Be Hijabi Ka _ Viral Girl Video _ Best Urdu Poetry Shayari Status _ sad Poetry Status-

Zaman Aya Hay Be Hijabi Ka _ Viral Girl Video _ Best Urdu Poetry Shayari Status _ sad Poetry Status-

Zamana Aya Hai Behijabi Ka | Allama IqbalMarch 1907 | Best Urdu Poetry | Kalam-e-iqbal | Iqbaliyatbr br Bang-e-Dra: 092br br (مارچ ١٩٠٧)br March 1907br br تعارف : بظاہر یہ ایک غزل ہے کیونکہ اس میں مطلع بھی ہے اور مقطع بھی لیکن دراصل یہ ایک نظم ہے اور بہت اہم نظم ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں نہ تغزل ہے نہ واردات عاشقی کا ذکر ہے. بلکہ اس کے ذریعے سے اقبال نے قوم کو اپنے آئندہ پروگرام سے آگاہ کیا ہے.br یہ نظم اُس انقلاب کا پتا دے رہی ہے جو قیامِ یورپ کے دوران اُن کی ذہنیت میں پیدا ہو گیا تھا. ڈگریاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اُنہوں نے یورپ کی تہذیب کا مطالعہ بھی جاری رکھا.


User: wah,punjab

Views: 464

Uploaded: 2023-09-30

Duration: 04:03

Your Page Title