Para Chinar DC Report

Para Chinar DC Report

پاراچناراسرارحسین بنگشbr br ڈپٹی ایڈوائزر خیبرپختونخوا برائے وفاقی محتسب بختیار گل کا پاڑاچنار میں عوام کی شکایات کی سنوائی کے لئیے ڈی سی کرم کانفرنس روم میں وفاقی محتسب کی عدالت لگائی۔ جس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، پاکستان بیت المال اور دیگر ادارو سے عوام کی شکایات کے بارے میں پوچھا گیا اور بر وقت مسائل ختم کرنے کے احکامات جاری کئیے۔ عوام کے لئیے شکایات سیل جلد کھولے جانے کے لئیے ڈی سی کرم سے ملاقات کی۔ پاڑہ چنار کے عوام مختلف سرکاری محکموں سے متعلقہ شکایات کا ازالہ بروقت کرسکیں گے۔br پاراچنار پریس کلب کے دورے کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر صلاح الدین اور کمپلینٹ سیل ضلع کرم محمد جاوید اقبال کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈوائزر خیبرپختونخوا برائے وفاقی محتسب بختیار گل نے کہا کہ پاڑہ چنار میں بھی وفاقی محتسب کا شکایات سیل آفس کھولا جا رہا ہے پاراچنار میں وفاقی محتسب کے دفتر کے قیام سے عوام کو سرکاری محکموں کے حوالے سے شکایات کے فوری ازالے کے حوالے سے آسانی ملے گی اور عوام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ، واپڈا ، نادرہ ، ایریگیشن ، پی ٹی سی ایل اور بیت المال سمیت مختلف سرکاری محکموں کے حوالے سے اپنی شکایات سیل سے رابطہ کرسکتے۔ اس موقع پر موجود ٹھیکیدار دلدار حسین کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے ان کا چیک رکا ہوا تھا بختیار گل کے احکامات پر مجھے چیک مل گیا


User: HDN

Views: 1

Uploaded: 2024-03-05

Duration: 01:13