surah ankabut ayat 41 Explain by advocate ghulam rasool

surah ankabut ayat 41 Explain by advocate ghulam rasool

QURAN is written by Aallah Rab-al-Alameenbr قرآن فرقان اللہ کی کتاب، اللہ کا کلام ، اللہ نے نازل کیا اور اللہ کے الفاظ ہیں تو قرآن مجید کے مصنف رائٹر خود اللہ تعالٰی ہیں۔ br br إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ، بے شک یہ ضرور رسولؐ کریمؐ کا قول ہے۔ (آیت 40 سورہ حاقہ )br Advocate Ghulam Rasool (Servant of Allah) br عا شق رسولؐ کریمؐ محمدؐ ﷺ اور تمام الأنبياء والرسل عليه السلام br ‎ میں ایڈووکیٹ غلام رسول ( اللہ کا نوکر)عا شق رسولؐ کریمؐ محمدؐ ﷺ اور تمام الأنبياء والرسل عليه السلامbr لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ وخاتم النبيينؐ اور اپنے باپ دادا ابراہیم ؑکی ملتمذہبدین ابراہیم کا پکا سچا قرآن میں بیان br کر دہ مسلمان ہوں۔ میرا کسی گروہجماعت اور فرقہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قرآن کا عربی سے معنویحقیقی لفظیاردوانگلش زبان میں ترجمہ بغیر کسی مراد اور تمثیلات کے کر رہا ہوں br (آیت78 الحج ) ۚ‎مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِbr ‏ یہ ملتمذہب تمہارے باپ دادا ابراہیمؑ کاہےاس نے تمہارا نام پہلے سےمسلمین سرتسلیم خم کرنے والا مسلمان رکھا br اور اس میں بھی تا کہ رسول تم پر گواہ ہو جائے اور تم لوگوں پر گواہ ہو جاؤ۔br قُوْلُوْٓا اٰمَنَّا بِاللہِ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَيْنَا وَمَآ اُنْزِلَ اِلٰٓى اِبْرٰھٖمَ وَاِسْمٰعِيْلَ وَاِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ وَالْاَسْـبَاطِ وَمَآ اُوْتِيَ مُوْسٰى وَعِيْسٰى وَمَآ اُوْتِيَ النَّبِيُّوْنَ مِنْ رَّبِّہِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْھُمْ وَنَحْنُ لَہٗ مُسْلِمُوْنَ (سورۃ بقرۃ آیت 136) br کہہ دو ہم اللہ کے ساتھ ایمان لائے اور جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ اور قبیلوں کی طرف نازل ہوا اور جو موسیؑ اور عیسیؑ کو دیا گیا اور جو نبیوں کو ان کے رب سے دیا گیا۔ ہم اُن میں سے کسی ایک میں بھی تفریق نہیں کرتے اور ہم اس (اللہ )کے لئے مسلمونسرتسلیم خم کرنے والے ہیںbr (17 سورۃ القمر آیت) وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍbr ‏ اور یقینا ہم نے قرآن کو سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ پس ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والاbr الْحَمْدُ لِلَّهِ ، اِنْ شَاۗءَ اللہُ ،مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، اللہ کی مدد کے ساتھ قرآن ترجمہ کا کام جاری ہے ۔br Note: The Arabic Text is copied from web tanzil.netothers so, if you find any mistake please correct and translator is not responsile. br Note: The Arabic Text is copied from web tanzil.netothers so, if you find any mistake please correct and translator is not responsible. Many dictionaries and translators used br for example, القاموس alqamoos.org المعاني almaany.com, google, etymologies and many other sources, etc used.


User: ADVOCATE GHULAM RASOOL QURAN SE DEEN ISLAM

Views: 0

Uploaded: 2024-06-11

Duration: 13:15

Your Page Title