عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم- پیغام 3

عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم- پیغام 3

الحمد للہ، عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے پروکرامز کا ایک سلسلہ پیش کیا جا رہا ہے۔ عدل کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے ہر شعبہ سے وابستہ ہر فرد کے لئے حاصل پیغامتعلیم کو ایک جملہمصرعہبند میں پیش کر نے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ br دو پیغام نشر ہو چکے ہیں br آج تیسرا پیغام ہے جس میں عدل کی روشنی میں مسلمانوں کو اپنے اعمال و افکار کو درست رکھنے کی طرف راغب کیا گیا ہے۔br سنئیے،دیکھئے ،سبسکرائب اور شیئر کیجئے br شکریہ،br والسلام علیکم


User: Abdul Ahad Haqqani

Views: 1

Uploaded: 2024-07-01

Duration: 01:33

Your Page Title