Pagham 05 Instagram TikTok عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے معاشرے کی اہم بنیادی اکائیوں سے وابستہ افراد کے لیئے پیغام

Pagham 05 Instagram TikTok عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے معاشرے کی اہم بنیادی اکائیوں سے وابستہ افراد کے لیئے پیغام

الحمد للہ، عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحوالے سے پروگرامز کا سلسلہ جاری ہے۔ عدل کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے حوالے سے معاشرہ کے تقریبا 50 کے قریب شعبوں سے وابستہ افراد کو ان کی نوعیت کے اعتبار سے ایک جملہمصرعہبند پر مشتمل پیغام دیا جارہا ہے۔ پہلی تیس مخمسات (1 تا 30) میں عدل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بات ہوئی ہے۔ سلسلہ نمبر 31 اور 32 فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد سلسلہ نمبر 33 سے عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل شدہ تعلیمات و افکار کو فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے معاشرہ کے ہر فرد کے نام پیغامات شروع ہوتے ہیں۔ یہ پیغامات سلسلہ 33 ہی کی ذیلی کڑیاں ہیں۔اس سلسلہ کی یہ پانچویں کڑی یا پیغام ہے۔آج کے پروگرام میں عدل کے لئے معاشرے کے دوسرے اہم بنیادی حصے گھر کی دیگر پانچ اہم اکائیوں کو موضوع سخن بناتے ہوئے ان کی ذمہ داری کو واضح کیا گیا ہے ۔ گھر کی اکائی کے نہایت اہم افراد کا ذکر چوتھے پیغام میں بھی ہو چکا ہے۔ br سنئیے،دیکھئے ،سبسکرائب اور شیئر کیجئے پیغام نمبر 5br شکریہ،br والسلام علیکم


User: Abdul Ahad Haqqani

Views: 2

Uploaded: 2024-07-03

Duration: 02:54

Your Page Title