4-Stock Portfolio Calculation in Excel | Expected Return, Sharpe Ratio & Beta in Urdu Four stocks portfolio 4 stock portfolio in excel and urdu final

4-Stock Portfolio Calculation in Excel | Expected Return, Sharpe Ratio & Beta in Urdu Four stocks portfolio 4 stock portfolio in excel and urdu final

Description: اس ویڈیو میں ہم ایک 4 اسٹاک پورٹ فولیو کا مکمل حساب کتاب کریں گے، ایکسل میں۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ کیسے پورٹ فولیو کا متوقع منافع، اسٹینڈرڈ ڈیوی ایشن، شاپ ریٹو، ویریئنس، کووویریئنس، اور انفرادی و پورٹ فولیو بیٹا کا حساب کیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی ہم پورٹ فولیو کی کارکردگی کو ایک بینچ مارک کے ساتھ موازنہ کریں گے اور انویسٹمنٹ الفا کا بھی جائزہ لیں گے۔ اگر آپ پورٹ فولیو مینجمنٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!br Topics Covered:br br متوقع منافع کا حسابbr سالانہ ریٹرن اور اسٹینڈرڈ ڈیوی ایشنbr شاپ ریٹوbr ویریئنس اور کووویریئنسbr انفرادی اور پورٹ فولیو بیٹاbr انویسٹمنٹ الفاbr بینچ مارک کے ساتھ موازنہbr اردو زبان میں مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ابھی کلک کریں!br br br br br br br


User: Ahscholars

Views: 12

Uploaded: 2024-10-08

Duration: 22:24

Your Page Title