ناشکرا پن نعمتوں کو ختم کردیتا ہےکبھی سوچا ہے کہ ہم اندھے نہیں ہیں ہم لنگڑے نہیں ہیں ہم میں کوئی عیب نہیں ہے بہت سے لوگ ان پڑھ ہیں اللہ نے ہمیں علم سے نوازا, کہ ہم رب کو جانتے ہیں سب سے بڑھ کر کہ ہم مسلمان ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر کہ ہم اللہ کے پیارے نبی

ناشکرا پن نعمتوں کو ختم کردیتا ہےکبھی سوچا ہے کہ ہم اندھے نہیں ہیں ہم لنگڑے نہیں ہیں ہم میں کوئی عیب نہیں ہے بہت سے لوگ ان پڑھ ہیں اللہ نے ہمیں علم سے نوازا, کہ ہم رب کو جانتے ہیں سب سے بڑھ کر کہ ہم مسلمان ہیں اور اس سے بھی بڑھ کر کہ ہم اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں یہ ساری چیزیں آپکے اختیار میں نہ تھی آپکو رب نے نوازا ہے ناشکری اور گلے شکوے آپکی نعمتوں کو کم کرتے رہے گے اگر رب کا شکرکرو گے تو رب کریم ہمیشہ آپکی نعمتوں میں اضافہ کرے گا۔...

User: Ⓡⓔⓗⓜⓐⓝ Ⓡⓐⓢⓞⓞⓛ

Views: 4

Uploaded: 2025-03-03

Duration: 00:16

Your Page Title