"تم نے دنیا کے لئے اللہ کو چھوڑ دیا؟ | دل کو ہلا دینے والا پیغام"

"تم نے دنیا کے لئے اللہ کو چھوڑ دیا؟ | دل کو ہلا دینے والا پیغام"

کیا تم نے دنیا کی چند وقتی چیزوں کے لیے اپنے رب کو چھوڑ دیا؟br یہ ویڈیو ایک دل کو چھو لینے والا پیغام ہے اُن لوگوں کے لیے جو دنیا کی محبت میں اللہ کو بھول چکے ہیں۔br اس پیغام کو غور سے سنیں، عمل کریں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔br br اللہ سے رشتہ جوڑو، دنیا خود تمہارے قدموں میں آ جائے گی۔br br اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو ہمارے چینل کو ضرور فالو کریں تاکہ آپ کو روزانہ ایسے ہی ایمان افروز اسلامی پیغامات اور ویڈیوز ملتی رہیں۔br br جزاک اللہ خیراًbr br


User: Rooh Ki Pukaar

Views: 2

Uploaded: 2025-05-21

Duration: 00:34

Your Page Title