آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج نے دشمن کے خلاف یہ ہتھیار استعمال کیے

آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج نے دشمن کے خلاف یہ ہتھیار استعمال کیے

pجموں : بھارتی فوج نے صوبہ جموں کے چھمب سیکٹر میں ’’آپریشن سندور‘‘ کے دوران پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کے دوران متعدد فارورڈ پوسٹس تباہ کر دیں۔ اس مشن میں بھارتی فوج نے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس NSV مشین گنز (300 راؤنڈمنٹ) سے لیکر IGLA شولڈر فائر میزائلز کے علاوہ ڈرون جیمنگ سسٹم کا کامیابی سے استعمال کیا۔  ppای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اکھنور سیکٹر میں ان ہتھیاروں کو آپریٹ کرنے والے مستعد فوجی اہلکاروں، جو ہمہ وقت ملک کی سالمیت کی حفاظت کے لیے تیار رہتے ہیں، کے ساتھ ان جدید ترین ہتھیاروں پر تفصیلی گفتگو کی۔ppفوجی افسران نے تیسری آنکھ یعنی ہائی ٹیک سرویلنس کیمرے اور ورچوئل رئیلٹی کے علاوہ قدیم دور کی مگر قابل استعمال ٹیکنالوجی کے بارے میں بتایا کہ کس طرح سے بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیکر ملک و وطن کی سالمیت کی آن برقرار رکھی۔p


User: ETVBHARAT

Views: 2

Uploaded: 2025-05-21

Duration: 02:16