حضرت عثمان غنی کے فضائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو حضرت عثمان غنی کا ہاتھ کہا

حضرت عثمان غنی کے فضائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے ہاتھ کو حضرت عثمان غنی کا ہاتھ کہا

*🌴درسِ حدیث🌴* br عَنْ أَنَسِ رَضِي الله عَنْہ قَالَ : br قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَbr إِنَّ عُثْمَانَ فِي حَاجَةِ اللَّهِ وَحَاجَةِ رَسُولِهِbr ‏‏‏‏‏‏فَضَرَبَ بِإِحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى۔۔۔۔۔br *نبی کریمﷺکا فرمان*br عثمان اللہ اور اس کے رسول کے کامbr سے گئے ہوئے ہیں، پھر آپ نےbr اپنے دونوں ہاتھوں میں سے ایک کوbr دوسرے پر مارا.....br *عنوان*br حضرتِ عثمانِ غنی کے فضائلbr رسول اللہ ﷺنے اپنے ہاتھ کو br حضرتِ عثمان کا ہاتھ قرار دیاbr اور آپ کے وصفِ حیا کا ذکرbr *حوالہ*:جامع ترمذی.


User: Khan official

Views: 1

Uploaded: 2025-06-13

Duration: 02:55