ریاستی درجہ جلد نہ ملا تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ جلد نہ ملا تو سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

pاننت ناگ : جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ دہراتے ہوئے کہا: ’’ اگر ریاستی درجہ کی بحالی میں مزید تاخیر ہوئی تو پارٹی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔‘‘  ppڈاکٹر فاروق عبداللہ کے مطابق ریاستی درجے کی عدم موجودگی میں این سی حکومت کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں۔  فاروق عبداللہ نے امید جلد ریاستی درجے کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا: ’’ہم پر امید ہیں اور صبر سے ریاستے درجے کی بحالی کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ ریاستی حیثیت کے بعد ہی حکومت کو انتظامی اختیارات بھی مل جائیں گے جو حقیقی حکمرانی کے لیے ضروری ہیں۔ تاہم انہوں نے عندیہ دیا کہ ریاستی درجے کی بحالی کے حوالہ سے وہ سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹا سکتے ہیں۔p


User: ETVBHARAT

Views: 0

Uploaded: 2025-06-21

Duration: 01:44

Your Page Title