یا اللہ جب دل تھک جائے جب آنکھوں میں آنسو چھپ نہ سکیں جب امیدیں بکھرنے لگیں، تو بس تُو اپنی رحمت کی چادر میں ہمیں چھپا لے ❣️اے دلوں کے حال جاننے والے… جو ہم زبان سے نہیں کہہ سکتے، وہ تُو دل کی دھڑکنوں سے سن لے۔ ❣️اے میرے رب تو ہمیں اس درد سے بھی نواز دے،

یا اللہ جب دل تھک جائے جب آنکھوں میں آنسو چھپ نہ سکیں جب امیدیں بکھرنے لگیں،br تو بس تُو اپنی رحمت کی چادر میں ہمیں چھپا لےbr ❣️اے دلوں کے حال جاننے والے…br جو ہم زبان سے نہیں کہہ سکتے،br وہ تُو دل کی دھڑکنوں سے سن لے۔br ❣️اے میرے ربbr تو ہمیں اس درد سے بھی نواز دے،br جو ہمیں تیری یاد میں رلا دے،br اور اس سکون سے بھر دے،br جو صرف تیرا قرب دیتا ہے۔br ہماری دعاؤں کو رد نہ کرنا،br چاہے وہ کتنی ہی ٹوٹی پھوٹی ہوںbr بس اپنی محبت میں قبول کر لینا۔br آمین یا رب العالمین🤲br ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️br #یااللہہماریپوریزندگیکیگناہمعاففرما #ازانکاجوابدیاکریں #خانہکعبہکاخوبصورتازان #اےاللہہمیںنیکصلحاولادعطافرما #حجیوںحجمبارکہو #نمازقضانہیںکرو #غلافکعبہتبدیلی #والدینکیخدمتکرو #نمازقائمکرو #اشھدانلاالہالااللہ #namazisthebestkeyofsuccess

User: Ⓡⓔⓗⓜⓐⓝ Ⓡⓐⓢⓞⓞⓛ

Views: 1

Uploaded: 2025-06-30

Duration: 00:29

Your Page Title