ڈل جھیل میں روایتی اور منفرد ماتمی جلوس، شکاراز میں گونجی ’یا حسین‘ کی صدا

ڈل جھیل میں روایتی اور منفرد ماتمی جلوس، شکاراز میں گونجی ’یا حسین‘ کی صدا

نویں محرم سرینگر کے معروف ڈل جھیل میں شکاروں کا منفرد ماتمی جلوس برآمد ہوا، جو غم حسینی، فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت ہے۔

User: ETVBHARAT

Views: 9

Uploaded: 2025-07-05

Duration: 01:59