CRIKET FB

CRIKET FB

رپورٹ:ادریس احمد گنجہ سے br br پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹر جاوید میانداد نے جدہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل خالد مجید اور دیگر شخصیات سے ملاقات کی،اس ملاقات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ جاوید میانداد نے بتایا کہ وہ سعودی عرب میں 10 جولائی سے شروع ہونے والی پاکستان کرکٹ لیگ کی سرپرستی کے لیے آئے ہیں،انہوں نے کہا کہ ایسے ٹورنامنٹس سے اوورسیز پاکستانیوں کو کرکٹ کے فروغ میں حصہ لینے کا موقع ملے گا، جو ایک خوش آئند قدم ہے،ملاقات کے آخر میں جاوید میانداد نے پاکستانی سفیر، قونصل جنرل اور دیگر مہمانوں کو پاکستان کرکٹ لیگ کی ٹی شرٹس بھی دیں۔


User: HDN

Views: 1

Uploaded: 2025-07-12

Duration: 02:09

Your Page Title