لداخ ہِل کونسل کے چیئرمین تاشی گیالسون سڑک حادثے میں بال بال بچے

لداخ ہِل کونسل کے چیئرمین تاشی گیالسون سڑک حادثے میں بال بال بچے

بی جے پی لیڈر تاشی گیالسون کی گاڑی سڑک سے پھسل کر زنسکار دریا میں جا گری، تاہم وہ اور ان کا عملہ محفوظ رہے۔

User: ETVBHARAT

Views: 1

Uploaded: 2025-07-23

Duration: 01:26

Your Page Title