محبوبہ مفتی نے نکّی توی میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک پرویز احمد کے گھر کا کیا دورہ، انصاف کی فراہمی کا وعدہ

محبوبہ مفتی نے نکّی توی میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک پرویز احمد کے گھر کا کیا دورہ، انصاف کی فراہمی کا وعدہ

محبوبہ مفتی نے ماورائے عدالت قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ اس طرح کے واقعات جمہوری معاشرے میں ناقابل قبول ہیں۔

User: ETVBHARAT

Views: 0

Uploaded: 2025-07-31

Duration: 01:39

Your Page Title