یتیمی اور غربت کو چیلنج: کشمیر کے طالب علم زاہد علی نے کیا نیٹ کوالیفائی

یتیمی اور غربت کو چیلنج: کشمیر کے طالب علم زاہد علی نے کیا نیٹ کوالیفائی

pترال (شبیر بٹ) : جنوبی کشمیر کے ترال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک یتیم طالب علم، زاہد علی، نے غربت اور بے شمار مشکلات کے باوجود اپنی غیر معمولی محنت سے نیٖٹ کا امتحان پاس کیا۔ دوئم جماعت میں سایہ پدری سے محروم ہوئے زاہد علی کو اپنی والدی اور ماموں نے سپورٹ کیا اور اعلیٰ تعلیم میں ایک مقامی یتیم ٹرسٹ نے بھی انہیں سہارا دیا۔ppای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے زاہد علی نے کہا کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو کوئی رکاوٹ منزل تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔ زاہد کا کہنا ہے کہ وہ ڈاکٹر بن کر سماج کی خدمت کرنا چاہتے ہیں اور خاص طور پر ان قبائلی بچوں کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں جو اس شعبے میں آنا چاہتے ہیں۔  p


User: ETVBHARAT

Views: 2

Uploaded: 2025-08-02

Duration: 02:57