کشمیر میں جنگلی سور کھیتوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں

کشمیر میں جنگلی سور کھیتوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں

pترال: وادی کشمیر میں جنگلی سوروں کی بڑھتی تعداد کسانوں کے لیے ایک پیچیدہ مسئلہ بن چکی ہے۔ جنوبی کشمیر میں ان جانوروں کے جھنڈ دھان اور سبزیوں کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ppکسانوں کا دعویٰ ہے کہ جھنڈ میں آکر یہ جنگلی سور ان کی سال بھر کی محنت کو پل بھر میں تباہ کر رہے ہیں۔ وہیں ان کے مطابق محکمہ وائلڈ کے افسران اس ضمن میں بے بس نظر آ رہے ہیں۔ppوقت پر کھاد، جراثیم کش ادویات یا معیاری بیج نہ ملنے اور موسمیاتی تبدیلوں کی وجہ سے پریشان کشمیری کسان اپنے کھیتوں کو جنگلی سوروں سے بچانے میں بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔p


User: ETVBHARAT

Views: 3

Uploaded: 2025-08-18

Duration: 04:43

Your Page Title