Sultan Salahuddin Ayyubi | Season 2 | Episode 09 Urdu Hindi DUB by Hum Tv

Sultan Salahuddin Ayyubi | Season 2 | Episode 09 Urdu Hindi DUB by Hum Tv

Review ATV Searial br سلطان صلاح الدین ایوبی سیزن 2 ایک عظیم مسلمان سپہ سالار کی بہادری، عدل اور قیادت کی داستان کو مزید آگے لے کر چلتا ہے۔ اس سیزن میں صلاح الدین ایوبی کو نہ صرف صلیبیوں بلکہ مسلم دنیا کے اندرونی دشمنوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ br یہ سیزن مزید سنسنی خیز جنگوں، سیاسی سازشوں اور جذباتی مناظر سے بھرپور ہے، جو صلاح الدین کو ایک بہادر سپہ سالار ہی نہیں بلکہ ایک نرم دل، سمجھدار اور وژنری لیڈر کے طور پر دکھاتا ہے۔


User: ATV Serial

Views: 438

Uploaded: 2025-08-22

Duration: 35:11

Your Page Title