کشمیر، نالہ رنبی آرہ میں پھنسے مال مویشیوں سمیت 30 افراد کو کیا گیا ریسکیو

کشمیر، نالہ رنبی آرہ میں پھنسے مال مویشیوں سمیت 30 افراد کو کیا گیا ریسکیو

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں گجر بکروال طبقے کے درجنوں افراد مال مویشیوں سمیت نالہ رنبی آرہ کے بیچوں بیچ درماندہ ہو گئے تھے۔

User: ETVBHARAT

Views: 4

Uploaded: 2025-09-03

Duration: 01:37

Your Page Title