Role Mune Role

Role Mune Role

ہولے ہولے ہولے رولے منے رولی جیسے چڑیا گانا گائے جیسے مینا راگ سنائے جیسے بلبل بولے رولے منے رولے ابا کو آواز نہ آئے امی بھی سننے نہ پائے گڑیا آنکھ نہ کھولے ہولے ہولے ہولے جتنا چاہے رولے


User: Unbelievable Moments

Views: 12

Uploaded: 2025-09-24

Duration: 00:24