دہلی دھماکے کے خلاف جموں کشمیر کے بارہمولہ میں کینڈل مارچ

دہلی دھماکے کے خلاف جموں کشمیر کے بارہمولہ میں کینڈل مارچ

کینڈل مارچ میں مظاہرین نے ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے دہلی دھماکے کو ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔

User: ETVBHARAT

Views: 3

Uploaded: 2025-11-13

Duration: 01:43