Trump gets bullied over the Epstein File as Japan tests Chinese patience on Taiwan. Saurabh explains

Trump gets bullied over the Epstein File as Japan tests Chinese patience on Taiwan. Saurabh explains

Trump gets bullied over the Epstein File as Japan tests Chinese patience on Taiwan. Saurabh Shahi explainsbr ’قومی آواز‘ کے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی قسط نمبر 6 پیش خدمت ہے۔ اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری اور باریک نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے امریکی صدر ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین فائلز کے درمیان رشتوں پر ان کی رائے جانی۔ ساتھ ہی انھوں نے چین اور جاپان کے درمیان جاری تنازعہ پر بھی سیر حاصل گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...


User: Qaumi Awaz

Views: 0

Uploaded: 2025-11-21

Duration: 21:32