ضلع پلوامہ کے حاجی پورہ ٹینگپونہ علاقے میں دو منزلہ رہائشی مکان میں آگ لگنے سے مکان تباہ

ضلع پلوامہ کے حاجی پورہ ٹینگپونہ علاقے میں دو منزلہ رہائشی مکان میں آگ لگنے سے مکان تباہ

جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ کے ٹینگپونہ کے ایک رہائیشی مکان میں آگ لگ گئی، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نےآگ پر قابو پایا۔

User: ETVBHARAT

Views: 11

Uploaded: 2025-11-21

Duration: 02:03