کشمیر: ٹیولپ بلب کی کاشت میں نمایاں اضافہ کسانوں کے لیے خوش آئند

کشمیر: ٹیولپ بلب کی کاشت میں نمایاں اضافہ کسانوں کے لیے خوش آئند

pپلوامہ: جب بھی وادی کشمیر کی خوبصورتی کا ذکر ہوتا ہے تو سرسبز پہاڑ، گھنے جنگلات، بہتے آبشار اور دنیا بھر میں مشہور ٹولیپ گارڈن سب سے پہلے ذہن میں اُبھرتے ہیں۔  ppسرینگر کا مشہور ٹولیپ گارڈن ہر سال لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، وہیں پچھلے چند برسوں سے وادی کے مختلف اضلاع، خاص کر پلوامہ ضلع، میں چھوٹے ٹولیپ گارڈن بھی قائم کیے جا رہے ہیں، جنہیں دیکھنے کے لیے مقامی لوگ بڑی تعداد میں پہنچتے ہیں۔ اس رجحان نے عوام میں خوشی اور دلچسپی کی نئی لہر پیدا کی ہے۔ وہیں کسانوں کے لیے ٹیولپ بلب کی کاشت ایک بہتر فصل اور اچھے منافع کی نوید لیکر آئی ہے۔ppپلوامہ میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت شروع کی گئی ٹیولپ بلبس کی کاشت اب ایک منافع بخش پروجیکٹ کی صورت اختیار کر رہی ہے اور گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال ٹیولپ بلبس کی کاشت میں پچیس فیصد کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔p


User: ETVBHARAT

Views: 12

Uploaded: 2025-11-25

Duration: 03:25