Interview of Vice Chairman ISJ-PK about China Pakistan Economic Corridor

By : In Search Of Justice Pakistan

Published On: 2016-02-17

25 Views

02:31

وائیس چیئرمین ان سرچ آف جسٹس پاکستان اور وزیرستان قومی جرگہ کے ممبر جناب خالد احمد داوڑ صاحب نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاک چائینہ راہداری منصوبہ اگر شمال مغربی روٹ پر تعمیر کیا جائے۔

پاکستان کے شمال مغربی علاقے فاٹا اور خیبر پختونخواہ دہشتگردی سے انتہائی متاثرہ علاقے ہیں۔
چنانچہ اتنے بڑے ترقیاتی منصوبے میں ان علاقوں کا حصہ ضرور ہونا چاہئے۔ تاکہ فاٹا کے نوجوانوں کو روزگار کے بہتر مواقع مہیا کرکے ان کو پاکستان کی ترقی میں حصہ دار بنا دیا جائے۔

Trending Videos - 29 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 29, 2024