یوسی لوہدرہ کے رہائشی سپاہی محمد بشیر شہیدجو راجستھان بارڈر پر داد شجاعت دیتے ہوئے شہید ہوئے تھے ان کے مزار پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی گی سلامی رینجر کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی سلامی پنچند رینجر کے سیکٹر ہیڈ نے لی..آصف شاہ