Allma Munir Abbas/2 bhai/دو عجیب بہائی / دو عجیب باپ بیٹا /حضرت علی رضی اللہ عنہ کاجواب

By : Attarone1

Published On: 2015-09-07

234 Views

05:52

غار ثور

غارِ ثور
مکہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ہے۔ رسول نے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی تو تین دن تک یہاں قیام کیا ۔ قرآن میں ہجرت کا بیان کرتے ہوئے جس غار کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جناب حضرت ابوبکر صدیق بھی تھے۔ اسی لیے انہیں یار غار کہتے ہیں۔

Trending Videos - 17 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 17, 2024