سر پے زینب نے جو سر چوم کے باندھی دستار

By : Shahidfsd11

Published On: 2015-10-23

1 Views

03:28

سر پے زینب نے جو سر چوم کے باندھی دستار
صدقے ہونے کو مدینے سے چلی باد بہار
مصطفی نے یہ ادا دیکھ کے چومے رخسار
بن سنور کر جو ہوا دلّدل حیدر پر سوار
شور اٹھا کے گل باغ بتول آتا ہے
مرحبا دین شہادت کا رسول آتا ہے
کلام الشیخ پیر نصیر الدین نصیرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
بندہ نصیر سید شاہد محی الدین بخاری

Trending Videos - 16 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 16, 2024