Kohat AC encrochment operation ner children hospital

By : Bashir Jaan

Published On: 2016-01-07

15 Views

01:46

کوھاٹ انڈس ہائی وے پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب 2 آئل ٹینکرز میں تصادم کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے جبکہ ایک دوسرے حادثے میں کوھاٹ ٹنل کے پاس دو گاڑیاں ٹکرانے کے باعث کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا زخمیوں کو فوری طبعی امداد کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Trending Videos - 30 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 30, 2024