Girls Beware! Watch this video before using Try Room

By : Ahmad Nawaz

Published On: 2016-01-31

65 Views

03:10

Girls Beware! Watch this video before using Try Room
لیڈیز کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ کسی بھی شاپ یا مال میں ٹرائی روم میں جانے کی صورت میں مکمل لباس نہ اُتاریں۔ کچھ خبیث قسم کے لوگوں نے کیمرے لگا رکھے ہوتے ہیں ۔ جن پر آپ کی مکمل مووی بن جاتی ہے۔ اور یہ گندے لوگ اُس کو انٹرنیٹ پر ڈال دیتے ہیں۔ یا پھر خواتین کو بلیک میل کرتے ہیں۔

Trending Videos - 29 April, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - April 29, 2024