نابینا افراد کے لیےٴ سمارٹ فون ایپ تیار کرنے والے محمود الحسن

By : urduvoa

Published On: 2017-11-14

4 Views

02:34

ملیں ایک پاکستانی سے جس نے اپنی ہمت اور ذہانت سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ محمود الحسن نابینا ہیں اور انہوں نے سمارٹ فون وڈیو اور آڈیو ایپ تیار کی ہے جسے نابینا افراد باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سنگ میل تک وہ کیسے پہنچے؟ انہی سے جانتے ہیں۔

Trending Videos - 14 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 14, 2024