میاں بیوی اور دھاگے سے لٹکتا ہوا ایک سیب ریٹنگ کے چکر میں جگن کاظم کے مارننگ شو میں تمام حدیں پار

By : Web Entertainment

Published On: 2021-10-02

327 Views

00:52

شاباش ۔۔ ایسی ہی رفتار رہی تو ایک دن ہر گھر سے کنجر نکلے گا ۔۔
ہیلو !ہیلو ! خواتین و حضرات ! یہ پاکستان کے ایک انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل کے مارننگ شو کا Clip ہے دیکھیں ناں ! ہم اپنی اکیسیویں صدی کی نوجوان نسل کی کتنی زبردستی تربیت کر رہے ہیں اور وہ بھی مکمل ”آزادی“ کے ساتھ - ویسے پوچھنا یہ تھا کہ اور کتنی آزادی چاہیئے ؟

Trending Videos - 11 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 11, 2024