Khuda_Ka_Naam_Kafi_Hai___Laiba_Fatima____New_Hamd_2023.(360p)

By : Zameer Jani

Published On: 2023-04-12

17 Views

04:55

Most Beautifull Hamd 2023✨
Meri Qismat Jagane Ko Khuda
Ka Naam Kafi Hai
Must Watch This Beautifull Video...

Follow Me On Facebook page
https://www.facebook.com/profile.php?id=100091306946903&mibextid=ZbWKwL


Vocalist : Laiba Fatima
Kalam : Khuda Ka Naam Kafi hai
D.o.p : M Kashif Jabbar
Edit & Post : M Kashif Jabbar
Audio : Zouq Studio
Video : MK Studio
Label : Laiba Fatima Official
Team Work : Ch Basit Maqbool
Contact Naat Khuwah : 03276125196
Thumbnail : M zameer Jani


Do Like ✔️ Comment ✔️ Share ✔️ With Your Friends And Also Subscribe My YouTube Channel.✅
Jazak Allah

#laibafatima #hamd #Khudakanaamkafihai #laibafatimanaat #zameerjani #2023


Lyrics.......


یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ
یا میرے اللّٰہ یا میرے اللّٰہ

میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے۔
ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے۔

جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق اکبر نے
میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ہے۔

خدا کا ذکر کرتا ہوں سکون قلب ملتا ہے۔
خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ہے۔

خدا کے در پہ آجاؤ اگر مقصود پانا ہے
کہ ہر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی۔

سلگتی آگ پہ حبشی کے ہونٹوں سے صدا آئی۔
میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ہے ۔

یہ ہی کہتا ہے غالب بھی یہ ہی سب لوگ کہتے ہیں
ہمیں رستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ہے۔

Trending Videos - 22 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 22, 2024