پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے موہالی میں ہولی منائی،خواتین فین کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں

By : SportsWire

Published On: 2016-03-25

22 Views

00:33

موہالی: پاکستان آسٹریلیا سے شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے لیکن پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مستیاں ختم نہیں ہوئیں ہین۔پاکستانی ٹیم کے آل راونڈرز شعیب ملک نے موہالی میں ہندو تہوا ہولی منائی اور خوب انجوائے کیا۔اس موقع پر انہوں نے اپنے بھارتی فینز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں

Trending Videos - 30 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 30, 2024