Rugby fight between Royal Navy and the French Navy Sportswire

By : SportsWire

Published On: 2016-03-26

15 Views

00:31

Rugby fight between Royal Navy and the French Navy Sportswire
URDU Translation
لندن: برطانیہ اور فرانس کی نیوی ٹیموں کے درمیان جاری ایک رگبی میچ اس وقت میدان جنگ بنا جب فرانسیسی کھلاڑیوں نے برطانوی کھلاڑیوں کو گالیاں دینا شروع کردیں۔فرانسیسی کھلاڑیوں نے برطانوی نیوی کے کھلاڑیوں پر ہلا بولا دیا جسکے جواب میں برطانوی نیوی نے بھی جوابی کاروائی کی جسکے نتجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ریفری نے بھی بھاگ کراپنی جان بچائی۔برطانیہ نے آئندہ سے فرانس کے ساتھ میچ نہ کھلینے کا اعلان کیا ہے

Trending Videos - 29 May, 2024

RELATED VIDEOS

Recent Search - May 29, 2024